Sona Na Chandi Na Koi Mahal (From "Bandish")
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
تُو جو کرے پیار مجھ سے
چھوٹا سا گھر تجھ کو دوں گا
دکھ سکھ کا ساتھی بنوں گا
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
جب شام گھر لوٹ آؤں گا
ہنستی ہوئی تُو ملے گی
مٹ جائیں گی ساری سوچیں
بانہوں میں جب تھام لے گی
چھٹی کا دن جب ہوگا
ہم خوب گھوما کریں گے
دن رات ہونٹوں پہ اپنے
چاہت کے نغمے کھلیں گے
بے چین دو دل ملیں گے
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
گرمی میں جا کے پہاڑوں پہ
ہم گیت گایا کریں گے
سردی میں چھپ کر لحافوں میں
قصے سنایا کریں گے
رت آئے گی جب بہاروں کی
پھولوں کی مالا بنیں گے
جا کے سمندر پہ دونوں
سیپوں سے موتی چنیں گے
لہروں کی پائل سنیں گے
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
تنخواہ میں جب لے کے آؤں گا
ہاتھوں میں تیرے ہی دوں گا
جب خرچ ہوں گے وہ پیسے
میں تجھ سے جھگڑا کروں گا
پھر ایسا ہوگا، تُو مجھ سے
کچھ دیر روٹھی رہے گی
سوچے گی جب اپنے دل میں
تُو مسکرا کے بڑھے گی
آ کر گلے سے لگے گی
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
تُو جو کرے پیار مجھ سے
چھوٹا سا گھر تجھ کو دوں گا
دکھ سکھ کا ساتھی بنوں گا
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
جب شام گھر لوٹ آؤں گا
ہنستی ہوئی تُو ملے گی
مٹ جائیں گی ساری سوچیں
بانہوں میں جب تھام لے گی
چھٹی کا دن جب ہوگا
ہم خوب گھوما کریں گے
دن رات ہونٹوں پہ اپنے
چاہت کے نغمے کھلیں گے
بے چین دو دل ملیں گے
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
گرمی میں جا کے پہاڑوں پہ
ہم گیت گایا کریں گے
سردی میں چھپ کر لحافوں میں
قصے سنایا کریں گے
رت آئے گی جب بہاروں کی
پھولوں کی مالا بنیں گے
جا کے سمندر پہ دونوں
سیپوں سے موتی چنیں گے
لہروں کی پائل سنیں گے
سونا نہ چاندی، نہ کوئی محل
جانِ من، تجھ کو میں دے سکوں گا
تنخواہ میں جب لے کے آؤں گا
ہاتھوں میں تیرے ہی دوں گا
جب خرچ ہوں گے وہ پیسے
میں تجھ سے جھگڑا کروں گا
پھر ایسا ہوگا، تُو مجھ سے
کچھ دیر روٹھی رہے گی
سوچے گی جب اپنے دل میں
تُو مسکرا کے بڑھے گی
آ کر گلے سے لگے گی
Credits
Writer(s): Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Sona Na Chandi Na Koi Mahal (From "Bandish")
- Tujhe Dil Se Laga Loon (From "Bandish")
- Do Pyasey Dil Aik Huwe Hein Aese (From "Bandish")
- Acha Acha Lago Rey (From "Bandish")
- Do Pyasey Dil Aik Huwe Hein Aese (From "Bandish") - Reprise
- Hello Hello Saying (From "Bandish")
- Bichreingey Na Ham Kabhi (From "Aina")
- Pani Rey Pani Mat Kar Nadani (From "Jiyo Aur Jeene Do")
- Ab Chupne Se Kya (From "Sharafat")
- Pyar Bharey Do Sharmiley Nain (From "Chahat")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.