Diwana Gaya Daman Se (From "Zaroorat")

دیوانہ گیا دامن سے لپٹ
دیوانہ گیا دامن سے لپٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ

میں کہتی رہی...
میں کہتی رہی، "چل ہٹ، چل ہٹ"

کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
دیوانہ گیا...

کبھی گھات لگائی چوری سے
کبھی چھیڑا جورا جوری سے
کبھی گھات لگائی چوری سے
کبھی چھیڑا جورا جوری سے

اِسی الجھن میں گئی رات بھی کٹ

کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
دیوانہ گیا...

وہ رک نہ سکا سمجھانے سے
میں کیا کہتی دیوانے سے
وہ رک نہ سکا سمجھانے سے
میں کیا کہتی دیوانے سے

ظالم نے اٹھا ہی دیا گھونگھٹ

کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
کبھی اِس کروٹ، کبھی اُس کروٹ
دیوانہ گیا...



Credits
Writer(s): A. Hameed, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link