Dekh Edhar Aek Nazar -male (from "Bara Aadmi")

دیکھ ادھر ایک نظر، روٹھ کے جانے والے
دیکھ ادھر ایک نظر، روٹھ کے جانے والے
دے دیں گے جاں، او جانِ جاں، چاہے کبھی آزما لے

پیار کیا ہے، پیار کریں گے

دیکھ ادھر ایک نظر، روٹھ کے جانے والے

پیاری پیاری آنکھوں میں تھوڑا سا غضب تو ہوتا ہے
پیاری پیاری آنکھوں میں تھوڑا سا غضب تو ہوتا ہے
ہوتے ہیں ناراض حسیں پر کوئی سبب تو ہوتا ہے

یہ سادگی، ناراضگی، اس بے رخی پہ مریں گے
یہ سادگی، ناراضگی، اس بے رخی پہ مریں گے
پیار کیا ہے، پیار کریں گے

دیکھ ادھر ایک نظر، روٹھ کے جانے والے

ایسے سہانے موسم میں یہ پیار کا جھگڑا ٹھیک نہیں
ایسے سہانے موسم میں یہ پیار کا جھگڑا ٹھیک نہیں
امبر کے ہے پاس گھٹا، پھر کیوں دو دل نزدیک نہیں؟

کر لے صلح، جانِ وفا، اب نہ کبھی ہم لڑیں گے
کر لے صلح، جانِ وفا، اب نہ کبھی ہم لڑیں گے
پیار کیا ہے، پیار کریں گے

دیکھ ادھر ایک نظر، روٹھ کے جانے والے

Credits
Writer(s): Various Artists
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link