Tumhara Akhri Kar Lun Nazara
تمھارا آخری کر لوں نظارہ، پھر چلے جانا
تمھارا آخری کر لوں نظارہ، پھر چلے جانا
تماشہ ختم ہو جائے ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
اگر تم چل دیے تو دل ہمارا ٹوٹ جائے گا
اگر تم چل دیے تو دل ہمارا ٹوٹ جائے گا
ذرا سا جو ملا ہے وہ سہارا ٹوٹ جائے گا
قسم سے، آج دل رکھ لو ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
بہت تم کو دیے دکھ، معاف کر دینا خطا میری
بہت تم کو دیے دکھ، معاف کر دینا خطا میری
مگر جاتے ہوئے تم سنتے جاؤ التجا میری
ہے بس اب ڈوبنے کو یہ ستارہ، پھر چلے جانا
تمھارا آخری کر لوں نظارہ، پھر چلے جانا
تماشہ ختم ہو جائے ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
تمھارا آخری کر لوں نظارہ، پھر چلے جانا
تماشہ ختم ہو جائے ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
اگر تم چل دیے تو دل ہمارا ٹوٹ جائے گا
اگر تم چل دیے تو دل ہمارا ٹوٹ جائے گا
ذرا سا جو ملا ہے وہ سہارا ٹوٹ جائے گا
قسم سے، آج دل رکھ لو ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
بہت تم کو دیے دکھ، معاف کر دینا خطا میری
بہت تم کو دیے دکھ، معاف کر دینا خطا میری
مگر جاتے ہوئے تم سنتے جاؤ التجا میری
ہے بس اب ڈوبنے کو یہ ستارہ، پھر چلے جانا
تمھارا آخری کر لوں نظارہ، پھر چلے جانا
تماشہ ختم ہو جائے ہمارا، پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
پھر چلے جانا
Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.