Chahe Mera Dil (Happy)

Jimmy کو Tina سے
Tina کو Jimmy سے
پیار (پیار، پیار، پیار)
پیار (پیار، پیار، پیار) ہو گیا
پیار ہو گیا
پیار ہو گیا

چاہے میرا دل، اڑتے ہوئے یہ پل
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
ہم اتنا دیکھیں ایک دوجے کو
آنکھیں ہماری جم جائیں

چاہے میرا دل، اڑتے ہوئے یہ پل
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
کاش، یہیں پہ تھم جائیں

تجھ بن جینا اک سزا ہے

تجھ بن جینا اک سزا ہے
ڈھلتا سورج کہہ رہا ہے
"اک ہو جاؤ آپس میں"
میں تیرے دل میں بس جاؤں
تُو میری نس نس میں

چاہے میرا دل، اڑتے ہوئے یہ پل
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
ہم اتنا دیکھیں ایک دوجے کو...

جب تک تجھ کو میں نہ دیکھوں

جب تک تجھ کو میں نہ دیکھوں
جل بن مچھلی جیسے تڑپوں
میں پیاسی، تُو ساون ہے
میں تیرے دم سے زندہ ہوں
تُو میرا جیون ہے

چاہے میرا دل، اڑتے ہوئے یہ پل
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
کاش، یہیں پہ تھم جائیں
ہم اتنا دیکھیں ایک دوجے کو
آنکھیں ہماری جم جائیں



Credits
Writer(s): Akhlaq Ahmed, Nayyar Noor
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link