Ap Bethay Hain

رات یوں دل میں تیری بھولی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں پہ ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے

آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے

موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے

یہ ادا یہ نزاکت براسل
میرا دل تم پہ قربان لیکن
یہ ادا یہ نزاکت براسل
میرا دل تم پہ قربان لیکن

کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے

میرے نالوں کی سُن کر زبانیں
ہوگئی موم کتنی چٹانیں
میرے نالوں کی سُن کر زبانیں
ہوگئی موم کتنی چٹانیں

میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے
میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے

میکدے کے سبھی پینے والے
لڑکھڑا کر سنبھلتے ہیں لیکن

تیری نظروں کا جو جام پی لے
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے

آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری
موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت کا زور چلتا نہیں ہے



Credits
Writer(s): Naqash Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link