Teri Yaad

تیری یاد
آئے جب مجھکو
میں لوٹا آؤنگا
وہ بھیگی رات
اور بارش بوندے
میں بھیگ جاؤنگا
فاصلے
سمٹ نہ سکے
راستے
جو مٹ نہ سکے
ان فاصلوں کو
سمٹنا ہے
ان راستوں پہ
چلنا ہے
یہ دِل کی بات
کوئی جانے نہ جانے
میں کہہ جاؤنگا
وہ تیرے ساتھ
گزارے لمحے
نہ بھول پاؤنگا
جو سپنے
سجائے مل کے
خوشی کے پل
بتائے مل کے
کیا پایا میں نے
کیا کھویا
کب جاگا ہوں میں
کب سویا
تیری ہر بات
رلائے جب مجھکو
میں کھو جاؤنگا
وہ تیری چال
ستائے جب مجھکو
میں ڈول جاؤنگا



Credits
Writer(s): Barbut The Band
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link