Dil Chala

کبھی کچھ کہے، کبھی کچھ بھی نہ کہہ پائے
بن پوچھے ایسے ہی خیالوں میں نکل جائے
ذرا بھی دل کی سمجھ نہیں آئے

ہر پل کسی مشکل سے لپٹ جائے
کبھی تو بکھر جائے، کبھی یہ سمٹ جائے
آنکھوں میں نئے-نئے سپنے بسائے

پیار کا صلہ، خوابوں کا سلسلہ، رنگ آرزو سانسوں میں گھلا
یاد میں کٹے راتوں کا فاصلہ، لے کے بے خودی دل چلا

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

کبھی ایسا ہوا نہ پہلے کہ یہ دل حد سے ہی گزر لے
کیسے یہ راگ چھیڑے؟ اس بار کہاں یہ سنبھلے
کوئی لاکھ جتن اب کر لے، بہلائے سے بھی نہ بہلے
میری نہ ایک مانے، انجانی راہ پکڑ لے

بے قراریاں چلتیں ہیں، انتظاریاں بڑھتیں ہیں
یہ خماریاں دل کو لے جائیں گی کہاں؟

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

کبھی کچھ کہے، کبھی کچھ بھی نہ کہہ پائے
بن پوچھے ایسے ہی خیالوں میں نکل جائے
ذرا بھی دل کی سمجھ نہیں آئے

ہر پل کسی مشکل سے لپٹ جائے
کبھی تو بکھر جائے، کبھی یہ سمٹ جائے
آنکھوں میں نئے-نئے سپنے بسائے

پیار کا صلہ، خوابوں کا سلسلہ، رنگ آرزو سانسوں میں گھلا
یاد میں کٹے راتوں کا فاصلہ، لے کے بے خودی دل چلا

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

دل چلا، دل چلا، جانے کہاں؟ جانے کہاں؟
بھول کے راستے، دیکھو، چلا ہے کہاں من چلا

Credits
Writer(s): Nirmal Roy
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link