Tarasta Hai Yeh Dil (From "Arzoo")

ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں
ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں
حسیں بازوؤں میں گرفتار کر لوں
ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں
حسیں بازوؤں میں گرفتار کر لوں

تُو میرا بن جائے اگر، سارے جہاں کو ٹھکرا دوں
تُو میرا بن جائے اگر، سارے جہاں کو ٹھکرا دوں
مہکی ہوئی زلفیں تیرے شانوں پر میں لہرا دوں

بیتے دنوں کے غموں کو بھلا دے
دل میں خوشی بیدار کر لوں

ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں

دنیا میں جینے کے لیے مجھ کو تیری ضرورت ہے
دنیا میں جینے کے لیے مجھ کو تیری ضرورت ہے
تجھ کو چھپا لوں سانسوں میں، اب تو یہی اک صورت ہے

سامنے میرے ہمیشہ رہے تُو
جب چاہوں دیدار کر لوں

ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں

پل بھر اپنی بانہوں میں لینے دے آرام مجھے
پل بھر اپنی بانہوں میں لینے دے آرام مجھے
میرے لاکھوں دن لے کر دے دے آج کی شام مجھے

بے چین بانہیں، صنم، تجھے چاہیں
کیوں نہ میں یہ اقرار کر لوں

ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں
حسیں بازوؤں میں گرفتار کر لوں
ترستا ہے یہ دل، تجھے پیار کر لوں
حسیں بازوؤں میں گرفتار کر لوں



Credits
Writer(s): M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link