Malkin (Original Score)

مولا، مولا، مولا، مولا
مت وسدا روی، او ڈھولا!
جند تیرے توں میں وار دیواں
تیرے رنگ 'چ رنگ گئیاں
تینوں دل دی محار دیاں

نہیں عشق کی کوئی انتہا
میرے ہمنشیں، میرے ہمنوا
تجھے اپنا کہنے کی چاہ میں نہ رہا کسی سے بھی سلسلہ

کبھی پوچھ تو میں بتاؤں گی
تجھے کیا خبر، تجھے کیا پتا؟
ہوئی دھول میں، میں ہوئی بھسم
میرا پور پور ہوا چور چور، ہوا چور چور

نہیں کچھ بچا دلذار میں، ہوئی فنا تیرے پیار میں
تیرے پیار میں، تیرے پیار میں
نہیں کچھ بچا دلذار میں، کیوں ہوئی فنا میرے پیار میں
میرے پیار میں، میرے پیار میں

او مائیاں تیرے صدقے جاواں وے
او ڈھولا تیرے صدقے جاواں وے
او سوݨا تیرے پیار میں، او مائیاں تیرے پیار میں

رسوائی ملی، تنہائی ملی
اب کھونے کو کچھ باقی نہ بچا
اپنوں نے کیے کچھ ایسے ستم
غیروں سے نہیں ہے کوئی گلہ

ہوئے دربدر تنہا سفر اس پہ خفا تیری نظر
ہوئی دھول میں، میں ہوئی بھسم
میرا پور پور ہوا چور چور، ہوا چور چور

نہیں کچھ بچا دلذار میں، ہوئی فنا تیرے پیار میں
تیرے پیار میں، تیرے پیار میں
نہیں کچھ بچا دلذار میں، کیوں ہوئی فنا میرے پیار میں
میرے پیار میں، میرے پیار میں

او مائیاں تیرے صدقے جاواں وے
او ڈھولا تیرے صدقے جاواں وے
او سوݨا تیرے پیار میں، او مائیاں تیرے پیار میں

اِک تیری کمی پوری نہ ہوئی
ویسے تو ملا یہ سارا جہاں
ہر اور تجھی کو ڈھونڈے نظر
اِس دل کو بتا لے جاؤں کہاں؟

ویراں ہوا من کا نگر
کیسے کروں مولا بسر؟
ہوئی دھول میں، میں ہوئی بھسم
میرا پور پور ہوا چور چور، ہوا چور چور

نہیں کچھ بچا دلذار میں، ہوئی فنا تیرے پیار میں
تیرے پیار میں، تیرے پیار میں
نہیں کچھ بچا دلذار میں، کیوں ہوئی فنا میرے پیار میں
میرے پیار میں، میرے پیار میں

او مائیاں تیرے صدقے جاواں وے
او ڈھولا تیرے صدقے جاواں وے
او سوݨا تیرے پیار میں، او مائیاں تیرے پیار میں

او مائیاں تیرے صدقے جاواں وے
او ڈھولا تیرے صدقے جاواں وے
او سوݨا تیرے پیار میں، او مائیاں تیرے پیار میں



Credits
Writer(s): Azhar Qasim
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link