Lehron Ki Tarah

رک جا
رک جا

لہروں کی طرح تجھ کو بکھرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے

لہروں کی طرح تجھ کو بکھرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے

لَوٹ آؤ، تمھیں پیار بلاتا ہے ہمارا

لَوٹ آؤ، تمھیں پیار بلاتا ہے ہمارا
باقی ہے ابھی اپنی محبت کا سہارا

ہم تجھ کو ابھی جاں سے گزرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے

کیوں ڈوبتے سورج سے تجھے خوف ہے، پیارے؟

کیوں ڈوبتے سورج سے تجھے خوف ہے، پیارے؟
پلکوں پہ ہیں روشن ابھی اشکوں کے ستارے

ہم تجھ کو اندھیروں میں اترنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے

لہروں کی طرح تجھ کو بکھرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے
مر جائیں گے لیکن تجھے مرنے نہیں دیں گے



Credits
Writer(s): M. Arshad, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link