Tere Dar Par Sanam Chale Aaye

تیرے در پر، صنم، چلے آئے
تیرے در پر، صنم، چلے آئے
تُو نہ آیا تو ہم چلے آئے
تُو نہ آیا تو ہم چلے آئے
تیرے در پر...

بن تیرے کوئی آس بھی نہ رہی
اِتنے ترسے کہ پیاس بھی نہ رہی

لڑکھڑائے قدم چلے آئے
لڑکھڑائے قدم چلے آئے
تیرے در پر...

جی کو دھڑکا لگا تھا پل پل کا
جی کو دھڑکا لگا تھا پل پل کا
شور سن لے نہ کوئی پایل کا
شور سن لے نہ کوئی پایل کا

پھر بھی، تیری قسم، چلے آئے
پھر بھی، تیری قسم، چلے آئے
تیرے در پر...

اِس سے پہلے کہ ہم پہ ہنستی رات
بن کے ناگن ہمیں جو ڈستی رات

لے کے اپنا بھرم چلے آئے
لے کے اپنا بھرم چلے آئے
تیرے در پر...



Credits
Writer(s): Mehnaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link