Fa

فا

تیری میری باتیں ہے الگ سی،
حسیں سی،

وہ چاند سا چہرا تیرا شاعری کی زباں کا معیار ہے

خدا خدا خدا گواہ
تو ہے، تو ہے، تو ہے میرا
خدا خدا خدا گواہ
صپنوں میں تو مل گئی

ہاں ہاں، چاہتا
ہے تجھے یہ دل میرا (دل میرا، دل میرا)
ہو فنا (فنا، فنا، فنا)
او خدا

ہاں ہاں، وہ عشق تھا (عشق تھا، عشق تھا)
کیوں اس سے انجان تھی (انجان تھی)
او فا
تو بتا

Never really thought I would fall in love so hard, (So hard baby)
That would take everything from me to start, (To start)
We dreamed together, (Every day and night)
We fought as lovers, (Lovers)
Even though we're strangers, (Strangers, strangers)
Kinda' like we knew each other

ہاں ہاں، چاہتا
ہے تجھے یہ دل میرا (دل میرا، دل میرا)
ہو فنا (فنا، فنا، فنا)
او خدا

اب تیرے لیے ہوں زندہ، اب مان جاوٗں نا (عشق تھا، عشق تھا)
ان خوابوں تعابیروں میں بس تم ہو نا (انجان تھی)
تیری روح مے چپی چاندنی مجھے چھو گئی ہے (چھو گئی، چھو گئی)
تیری آنکھوں نے دیکھائی ہے مجھے سپنے سارے



Credits
Writer(s): Ish7iaq
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link

Other Album Tracks

  1. Fa

All Album Tracks: Fa >