Pehle To Apne Dil Ki Raza

کچھ اِس طرح وہ نگاہوں پہ چھائے جاتے ہیں
پیے بغیر قدم ڈگمگائے جاتے ہیں

پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے

کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں
کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں

میرا نہیں تو دل کا...
میرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے

شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو
شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو

آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے
آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے

پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے



Credits
Writer(s): Rashid Atre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link