Aanchal Se Mile Badal

آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی

آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی
آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی

سپنوں کی نئی خوشبو میں بسی
چاہت کے نئے رنگوں میں رچی
سپنوں کی نئی خوشبو میں بسی
چاہت کے نئے رنگوں میں رچی

ارمانوں کی، امیدوں کی

کلیاں ہیں بہت کومل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی
آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی

تُو ساتھ نہیں، ایسے میں، سجن
چمکے نہ کہیں وعدے کی کرن
تُو ساتھ نہیں، ایسے میں، سجن
چمکے نہ کہیں وعدے کی کرن

انجانا بھی، ان دیکھا بھی

جیون ہے گھنا جنگل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی
آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی

خط کوئی تیرا آیا جو نہیں
آنکھوں نے تجھے دیکھا جو نہیں
خط کوئی تیرا آیا جو نہیں
آنکھوں نے تجھے دیکھا جو نہیں

دکھ سہتی ہوں، چپ رہتی ہوں

پنچھی کی طرح گھائل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی
آنچل سے ملے بادل، ساتھی
موسم تو کرے پاگل، ساتھی



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, Raees Frogh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link