Subha Mile Na Shaam

صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام...

خوابوں میں تُو آتا کیوں ہے؟
آتا ہے تو جاتا کیوں ہے؟
خوابوں میں تُو آتا کیوں ہے؟
آتا ہے تو جاتا کیوں ہے؟

مانا حسیں ہے
سنتا نہیں ہے
موسم کا پیغام

صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام...

تجھ کو اپنا دھیان بہت ہے
حسن کا اپنے مان بہت ہے
تجھ کو اپنا دھیان بہت ہے
حسن کا اپنے مان بہت ہے

دن رات سوچوں
کچھ بھی نہ سمجھوں
کیا ہوگا انجام

صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام...

دور سے آئے پیار کی خوشبو
بکھرا دے اقرار کی خوشبو
دور سے آئے پیار کی خوشبو
بکھرا دے اقرار کی خوشبو

کیوں آئے تجھ پر
آئے گا مجھ پر
چاہت کا الزام

صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام، کیا ہے تیرا نام؟
صبح ملے نہ شام...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, Raees Frogh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link