Mere Hote huye Tere (from "Uf Yeh Beevian")

میرے ہوتے ہوئے تیرے ہونٹوں پہ
کسی اور کا نام بھی کیوں آئے

میرے ہوتے ہوئے تیرے ہونٹوں پہ
کسی اور کا نام بھی کیوں آئے
جس دن ہو تیری چاہت میں کمی
اُس روز قیامت آ جائے
اُس روز قیامت آ جائے

میرے ہوتے ہوئے تیرے ہونٹوں پہ
کسی اور کا نام بھی کیوں آئے
جس دن ہو تیری چاہت میں کمی
اُس روز قیامت آ جائے
اُس روز قیامت آ جائے

میں کتنی محبت کرتی ہوں
احساس تمھیں گر ہو جائے

میں کتنی محبت کرتی ہوں
احساس تمھیں گر ہو جائے
یہ دل دیوانہ ہو جائے
یہ دل دیوانہ ہو جائے
دیوانی خوشی سے مر جائے

کوئی ایسی ادا سکھلا دو ہمیں
اظہارِ محبت آ جائے
اظہارِ محبت آ جائے

میرے ہوتے ہوئے تیرے ہونٹوں پہ
کسی اور کا نام بھی کیوں آئے
جس دن ہو تیری چاہت میں کمی
اُس روز قیامت آ جائے
اُس روز قیامت آ جائے

اِس دنیا سے اُس دنیا تک
تیرے پیار سے پیارا کوئی نہیں

اِس دنیا سے اُس دنیا تک
تیرے پیار سے پیارا کوئی نہیں
اک تیری حسیں صورت کے سوا
اک تیری حسیں صورت کے سوا
آنکھوں میں نظارہ کوئی نہیں

قدموں میں یہ سر جھک جانے بھی دو
ہم کو بھی عبادت آ جائے
ہم کو بھی عبادت آ جائے

میرے ہوتے ہوئے تیرے ہونٹوں پہ
کسی اور کا نام بھی کیوں آئے
جس دن ہو تیری چاہت میں کمی
اُس روز قیامت آ جائے
اُس روز قیامت آ جائے



Credits
Writer(s): M Ashraf, Wajid Ali Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link