Main Bana Tera Raja (from "Parastish")

میں بنا تیرا راجا، تُو بنی میری رانی
میں بنا تیرا راجا، تُو بنی میری رانی
سنی تھی جو بچپن میں ہم نے کسی سے
وہ سچی ہوئی ہے یوں پریم کہانی

کہ تُو بنا میرا راجا، میں بنی تیری رانی
بچا کے رکھا تھا زمانے سے دل کو
ہوا تیرا جب سے یہ آئی جوانی
کہ میں بنا تیرا راجا، تُو بنی میری رانی

آؤ، آؤ، آؤ مل کے وقت کو روکیں
١٦ سال کے پیچھے دیکھیں

تُو ہوگی اک موم کی گڑیا
پیاری سی جادو کی پڑیا
مجھ جیسا کوئی گڈّا کہ
لے گیا ہوگا اپنا بنا کے
لے گیا ہوگا اپنا بنا کے
لے گیا ہوگا اپنا بنا کے

تیری ضد کو توڑا، زمانے کو چھوڑا
تیرے نام لکھ دی ہے یہ زندگانی
کہ تُو بنا میرا راجا، میں بنی تیری رانی

پیار بسا لے
میری سجنی، اپنے دل میں

تنگ آ گئے تنہا جینے سے
لگ بھی جاؤ اب سینے سے
جاگتی آنکھوں کا یہ سپنا
کر کے رہوں گی اک دن اپنا

ہواؤں نے روکا، فضاؤں نے ٹوکا
مگر میں نے، سجنا، کسی کی نہ مانی
کہ میں بنا تیرا راجا، تُو بنی میری رانی
تُو بنا میرا راجا، میں بنی تیری رانی
میں بنا...



Credits
Writer(s): M Ashraf, Wajid Ali Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link