Jab Pyar Mein (from "Arman")

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں
اِن کا بھی کہیں مجھ جیسا ہی انجام نہ ہو
اِن کا بھی جنوں ناکام نہ ہو

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں
اِن کا بھی کہیں مجھ جیسا ہی انجام نہ ہو
اِن کا بھی جنوں ناکام نہ ہو

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں

سر رکھ کے میرے شانے پہ بھی
اک گیت کسی نے گایا تھا
وہ گیت میرے جیون بھر کی
امیدوں کا سرمایہ تھا

اب پیار کی الجھی راہوں میں
وہ گیت میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں
اِن کا بھی کہیں مجھ جیسا ہی انجام نہ ہو
اِن کا بھی جنوں ناکام نہ ہو

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں

سائے کی طلب کرنے والو
دیوار سے سر ٹکراؤ گے
میری طرح شہر کی گلیوں میں
تم دیوانے کہلاؤ گے

میں خوشیاں ڈھونڈنے نکلا تھا
اب ہر دم آہیں بھرتا ہوں

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں
میں سوچتا ہوں
اِن کا بھی کہیں مجھ جیسا ہی انجام نہ ہو
اِن کا بھی جنوں ناکام نہ ہو

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link