Tujhe Meri Bahen (from "Chakori")

تجھے چاہیں میری بانہیں
تجھے ڈھونڈیں میری آہیں

تجھے چاہیں میری بانہیں
تجھے ڈھونڈیں میری آہیں
تجھے چاہیں میری بانہیں

میں نے تیرے پیار کی خاطر کیا کیا ظلم نہ جھیلے
شعلہ، شعلہ، شبنم، شبنم، کتنی آگ سے کھیلے

تُو کہاں ہے؟ تُو کہاں ہے؟

تجھے ڈھونڈیں میری آہیں
تجھے چاہیں میری بانہیں

جب بھی تیری یاد نے چھیڑا، آنکھ میری بھر آئی
سایہ، سایہ، دھڑکن، دھڑکن، دل کی لَو تھرائی

تُو کہاں ہے؟ تُو کہاں ہے؟

تجھے ڈھونڈیں میری آہیں
تجھے چاہیں میری بانہیں

تیرے میرے بیچ کھڑی ہیں دنیا کی دیواریں
وادی، وادی، پربت، پربت، بھٹکیں میری پکاریں

تُو کہاں ہے؟ تُو کہاں ہے؟

تجھے ڈھونڈیں میری آہیں
تجھے چاہیں میری بانہیں



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link