O Mama (From "Tina")

او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما
او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما

لوگوں کو رلانا، دل کو جلانا
کسی کو ستانا، ہے، چھوڑ دے، ماما
آج تجھ کو سکھائیں گے سا رے گا ما

او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما
او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما

لوگوں کو رلانا، دل کو جلانا
کسی کو ستانا، ہے، چھوڑ دے، ماما
آج تجھ کو سکھائیں گے سا رے گا ما

او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما

سب کی برائی کرنے والا آپ برا کہلائے
لوگ اسے شیطان کہیں جو سب کی چغلی کھائے
سب کی برائی کرنے والا آپ برا کہلائے
لوگ اسے شیطان کہیں جو سب کی چغلی کھائے

بات کو بڑھانا (فتنے جگانا)
کسی کو ستانا، ہے، چھوڑ دے، ماما
ورنہ ہر روز ہوگا یہ ہنگامہ

ہے، ماما، او ماما، اوئے ماما، ماما، ماما

کہیں سیانے، "برے کو اس کے گھر تک چھوڑ کے آؤ
باتوں سے جو بھوت نہ مانے، لاتوں سے سمجھاؤ"
کہیں سیانے، "برے کو اس کے گھر تک چھوڑ کے آؤ
باتوں سے جو بھوت نہ مانے، لاتوں سے سمجھاؤ"

گھر میں آگ لگانا (افواہیں اڑانا)
کسی کو ستانا، ہے، چھوڑ دے، ماما
تجھ کو لے ڈوبا تیرا مختار نامہ

او ماما، او ماما، او ماما، ماما، ماما

لوگوں کو رلانا، دل کو جلانا
کسی کو ستانا، ہے، چھوڑ دے، ماما
آج تجھ کو سکھائیں گے سا رے گا ما

او ماما، او ماما، رے ماما، ماما، ماما



Credits
Writer(s): Khawaja Pervez, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link