Dil Ki Sada (From "Tina")

دل کی صدا ہے، میری جان، میری جان، میری جان، ذرا پیار کر لے
دل کی صدا ہے، میری جان، میری جان، میری جان، ذرا پیار کر لے
ہو، تم پہ کیا ہے احسان، احسان، احسان، ذرا پیار کر لے

نہ میں بیگانی ہوں، نہ تُو پرایا ہے
آنکھوں کی دعوت ہے، دل نے بلایا ہے
نہ میں بیگانی ہوں، نہ تُو پرایا ہے
آنکھوں کی دعوت ہے، دل نے بلایا ہے
...دل نے بلایا ہے

مجھ کو سمجھ کے مہمان، مہمان، مہمان، ذرا پیار کر لے
ہو، تم پہ کیا ہے احسان، احسان، احسان، ذرا پیار کر لے

زلفوں کے سائے ہوں، دل بھی ملے دل سے
ایسی یہ محفل تو ملتی ہے مشکل سے
زلفوں کے سائے ہوں، دل بھی ملے دل سے
ایسی یہ محفل تو ملتی ہے مشکل سے
...ملتی ہے مشکل سے

دل کو لگا لے نادان، نادان، نادان، ذرا پیار کر لے
ہو، تم پہ کیا ہے احسان، احسان، احسان، ذرا پیار کر لے

Credits
Writer(s): Khawaja Pervez, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link