Abhi Aap Ki Umer Hi Kya Hai (From "Anmol")

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے
ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے

ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
جاؤ کھیلو، یہ لو جھنجھنا

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے

آپ میں موجود ہے
کچھ نہ کچھ بچپن ابھی
مول مت لیجیے، حضور
پیار کی الجھن ابھی

یہ آپ کے بس کی بات کہاں
بھلا آپ کہاں، جذبات کہاں

ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
جاؤ کھیلو، یہ لو جھنجھنا

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے

یہ جھنجھنا اچھا ہے، لیکن
میں اِس سے نہیں اب کھیلوں گا
میں تم کو اپنانے کے لیے
اب پیار کا ہر دکھ جھیلوں گا

پیار گڑیا نہیں جو دل بہلائے
پیار جو بھی کرے وہ پچھتائے

ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
جاؤ کھیلو، یہ لو جھنجھنا

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے

آپ نے چکھا نہیں (کیا؟)
بے قراری کا مزہ (ہاں)
دردِ دل کیا چیز ہے
آپ کو یہ کیا پتا

ابھی ہنسنے گانے کے دن ہیں
ابھی آپ بہت ہی کمسن ہیں

ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
ایسی باتیں نہ کرو، جاؤ کھیلو
جاؤ کھیلو، یہ لو جھنجھنا

ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے
اجی، پیار میں کیا رکھا ہے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link