Aa Ke Sajda Nashin

آ۔۔۔

آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد

نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد

چاک کرنا ہو اِسی غم سے گریبانِ کفن
آ
چاک کرنا
چاک کرنا، کرنا، کرنا
چاک کرنا ہو اِسی غم سے گریبانِ کفن
کون کھولے گا تیرے بندِ قبا میرے بعد
کون کھولے گا تیرے بندِ قبا میرے بعد

نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں

وہ ہوا خواہِ چمن
وہ ہوا خواہِ چمن
وہ ہوا خواہِ چمن کہ چمن میں ہر صبح
کہ چمن میں ہر صبح
پہلے میں جاتا تھا اور باد صبا میرے بعد
پہلے میں جاتا تھا اور باد صبا میرے بعد

نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں

تیز رکھنا
تیز رکھنا سرِ ہر خار کو، اے دشتِ جُنوں
تیز رکھنا
تیز رکھنا، تیز رکھنا
تیز رکھنا، تیز رکھنا، تیز رکھنا
تیز رکھنا سرِ ہر خار کو، اے دشتِ جُنوں
شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد
شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد
شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد

نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں

منہ پہ رکھ دامنِ گل روئیں گے مرغانِ چمن، مرغانِ چمن
منہ پہ رکھ دامنِ، منہ پہ رکھ دامنِ گل روئیں گے
منہ پہ رکھ دامنِ گل روئیں گے مرغانِ چمن
ہر روِش خاک اڑائے گی صبا میرے بعد
ہر روِش خاک اڑائے گی صبا میرے بعد

نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد
آ کے سجادہ نشیں

بعد مرنے کے میری
بعد مرنے کے میری
بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر
بعد مرنے کے
بعد مرنے، بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر
یاد آئی میرے عیسٰی کو دوا میرے بعد

بعد مرنے کے میری، بعد مرنے کے میری، بعد مرنے کے میری
مرنے کے، بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر
آیا وہ میر، آیا وہ میر
بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر
یاد آئی میرے عیسٰی کو دوا میرے بعد
یاد آئی میرے عیسٰی کو دوا میرے بعد

آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد
نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد

آ کے سجادہ نشیں قیس ہؤا میرے بعد



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan, Meer Taqi Meer
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link