Mujhe Aayi Na Jag Se (from "Naz")

مجھے آئی نہ جگ سے لاج
مجھے آئی نہ جگ سے لاج
میں اِتنے زور سے ناچی آج
کہ گھنگھرو...
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے

کچھ بیکل میرا من بھی تھا
کچھ پیار کا پاگل پن بھی تھا

کبھی پلک پلک میری تیر بنی
کبھی زلف میری زنجیر بنی

لیا دل ساجن کا جیت
لیا دل ساجن کا جیت
پایلیا نے اب چھیڑے گیت
کہ گھنگھرو...
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے

جیوں پیا سے میرے نین ملے
وہ تڑپے مجھ کو چین ملے

کہتی ہے میری ہر انگڑائی
میں پیا کی نیند چرا لائی

میں تو گئی تھی بن کر چور
میں تو گئی تھی بن کر چور
پایلیا تھی میری کمزور
کہ گھنگھرو...
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے

مجھے آئی نہ جگ سے لاج
میں اِتنے زور سے ناچی آج
کہ گھنگھرو...
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے
کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link