Aao Naa

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ

آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

دکھ بھولو، کام چھوڑو
آ کے میرے پاس رھو
دکھ بھولو، کام چھوڑو
آؤ
پل دو پل کا میلہ ھے
جھومو گاؤ، عیش کرو
پل دو پل کا میلہ ھے، آؤ
جھومو ناں، گاؤ ناں
جھومو ناں، ہاں...

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

کچھ دن کی ھے زندگی
ڈر ڈر کے جینا کیا
کچھ دن کی ھے زندگی، آؤ
موج منائیں گے سبھی
چپ چپ آنسو پینا کیا
موج منائیں گے سبھی، آؤ
جھومو ناں، گاؤ ناں
جھومو ناں، ہاں...

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں

آؤ ناں پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ
آؤ ناں...



Credits
Writer(s): Biddu, Zoheb Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link