Dekho Ye Kon Aa Gaya
دیکھو یہ کون آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
سوئی بہاروں، سوئے نظاروں
ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں
دیکھو یہ کون آ گیا ہے
روٹھے ہوئے کو مناؤ
راہوں میں کلیاں بچھاؤ
میرا صنم آ گیا
کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا
کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا
بگڑ گیا مزاج کیوں میرے حضور کا؟
وہ ہم سے دور دور ہیں
وہ ہم سے دور دور ہیں
فضائیں غم سے چور ہیں
جاؤ، بہاروں، جاؤ
روٹھے ہوئے کو مناؤ
ان کو منا کے لاؤ
دیکھو یہ کون آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا
جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا
رکی رکی اداؤں کا پیام آ گیا
نظر نظر میں پیار ہے
نظر نظر میں پیار ہے
تو کیسا انتظار ہے؟
آؤ، نظاروں، آؤ
روٹھے ہوئے کو مناؤ
ان کو گلے سے لگاؤ
دیکھو یہ کون آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
سوئی بہاروں، سوئے نظاروں
ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں
دیکھو یہ کون آ گیا ہے
روٹھے ہوئے کو مناؤ
راہوں میں کلیاں بچھاؤ
میرا صنم آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
سوئی بہاروں، سوئے نظاروں
ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں
دیکھو یہ کون آ گیا ہے
روٹھے ہوئے کو مناؤ
راہوں میں کلیاں بچھاؤ
میرا صنم آ گیا
کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا
کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا
بگڑ گیا مزاج کیوں میرے حضور کا؟
وہ ہم سے دور دور ہیں
وہ ہم سے دور دور ہیں
فضائیں غم سے چور ہیں
جاؤ، بہاروں، جاؤ
روٹھے ہوئے کو مناؤ
ان کو منا کے لاؤ
دیکھو یہ کون آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا
جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا
رکی رکی اداؤں کا پیام آ گیا
نظر نظر میں پیار ہے
نظر نظر میں پیار ہے
تو کیسا انتظار ہے؟
آؤ، نظاروں، آؤ
روٹھے ہوئے کو مناؤ
ان کو گلے سے لگاؤ
دیکھو یہ کون آ گیا
بن کے نشہ چھا گیا
سوئی بہاروں، سوئے نظاروں
ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں
دیکھو یہ کون آ گیا ہے
روٹھے ہوئے کو مناؤ
راہوں میں کلیاں بچھاؤ
میرا صنم آ گیا
Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Akhter Yousaf, Akhlaq Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.