Tumhare Shehar Ka Mausam

تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے

جو ڈوبنا ہے تو اِتنے سکون سے ڈوبو
جو ڈوبنا ہے تو اِتنے سکون سے ڈوبو

کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے

تمھارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں
تمھارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں

تمھیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
تمھیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے

ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا
ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا

دعا کرو کسی دشمن کی بد دعا نہ لگے
دعا کرو کسی دشمن کی بد دعا نہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے

تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے



Credits
Writer(s): Gulshan Aara Syed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link