Too Dil Mein To

تُو دل میں تو آتا ہے، سمجھ میں نہیں آتا
تُو دل میں تو آتا ہے، سمجھ میں نہیں آتا
بس جان گیا میں، تِری پہچان یہی ہے

دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے
کون جانے تجھے، کہاں تُو ہے
کون جانے تجھے، کہاں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے

لاکھ پردوں میں تُو ہے بے پردہ
لاکھ پردوں میں تُو ہے بے پردہ
لاکھ پردوں میں تُو ہے بے پردہ

سو نشانوں پہ بے نشاں تُو ہے
سو نشانوں پہ بے نشاں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے

تُو ہی خلوت میں، تُو ہی جلوت میں
تُو ہی خلوت میں، تُو ہی جلوت میں
تُو ہی خلوت میں، تُو ہی جلوت میں

کبھی پنہا، کبھی عیاں تُو ہے
کبھی پنہا، کبھی عیاں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے

نہیں تیرے سوا یہاں کوئی
نہیں تیرے سوا یہاں کوئی
نہیں تیرے سوا یہاں کوئی

میزباں تُو ہے، مہماں تُو ہے
میزباں تُو ہے، مہماں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے

رنگ تیرا جہاں میں، بو تیری
رنگ تیرا جہاں میں، بو تیری
رنگ تیرا جہاں میں، بو تیری

خوب دیکھا تو باغباں تُو ہے
خوب دیکھا تو باغباں تُو ہے
دوسرا کون ہے، جہاں تُو ہے
کون جانے تجھے، کہاں تُو ہے



Credits
Writer(s): Hassan Mehdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link