Hum Tum Tum Hum Ek (From "Surat Aur Seerat")

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
یہ وادیاں پیچھے رہ جائیں
اتنی دور چلے جائیں

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں

اب وہاں رہیں جہاں
دوسرا کوئی نہ ہو

دھڑکنوں کے سوا
اور صدا کوئی نہ ہو

ایسے مل جائیں ہم دونوں
پھر نہ جدا ہونے پائیں

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں

آرزو ہے یہی
ایسی بھی اک رات ہو

ہم سفر، عمر بھر
ختم نہ یہ ملاقات ہو

پھر نہ قیامت تک جاگیں
جو ان زلفوں میں سو جائیں

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں

تم میرے جسم میں
بن کے میرا دل رہو

زندگی موت ہے
جس میں تم شامل نہ ہو

ایسے جینے سے بہتر ہے
ان بانہوں میں مر جائیں

ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
یہ وادیاں پیچھے رہ جائیں
اتنی دور چلے جائیں



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link