Aao Kahin Door Chalein (From "Khushboo")

آو، کہیں دور چلیں
کسی ایسی جگہ، جہاں کوئی نہ ہو تیرے میرے سوا (تیرے میرے سوا)
آو، کہیں دور چلیں
کسی ایسی جگہ، جہاں کوئی نہ ہو تیرے میرے سوا (تیرے میرے سوا)
آو، کہیں دور چلیں

یہ راستے انجانے ہیں تو کیا
ہم پیار کے دیوانے ہیں تو کیا
یہ راستے انجانے ہیں تو کیا
ہم پیار کے دیوانے ہیں تو کیا

رنگ ہے آنکھوں میں جذبات کا
ڈر نہیں ہم کو کسی بات کا
ڈر نہیں ہم کو کسی بات کا

آو، کہیں دور چلیں
کسی ایسی جگہ، جہاں کوئی نہ ہو تیرے میرے سوا (تیرے میرے سوا)
آو، کہیں دور چلیں

مہکے یہ ہوا تیری زلفیں چوم کے
جھلمل روشنی ہمیں دیکھے جھوم کے
مہکے یہ ہوا تیری زلفیں چوم کے
جھلمل روشنی ہمیں دیکھے جھوم کے

رات کی بانہوں میں سو جائیں ہم
پیار کے خوابوں میں کھو جائیں ہم
پیار کے خوابوں میں کھو جائیں ہم

آو، کہیں دور چلیں
کسی ایسی جگہ، جہاں کوئی نہ ہو تیرے میرے سوا (تیرے میرے سوا)
آو، کہیں دور چلیں
کسی ایسی جگہ، جہاں کوئی نہ ہو تیرے میرے سوا (تیرے میرے سوا)
آو، کہیں دور چلیں

Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link