Bohot Dinon Ke Baad

بہت دنوں کے بعد ملے ہو

اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟

بہت دنوں کے بعد ملے ہو

اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟

تم بن اکیلی رہی میں ایسے
بن باتی کوئی دیپک ہو جیسے
دھیان تلک میرا تمھیں نہ آیا
تم میرے ساتھی ہو کیسے؟

مجھ کو وہیں بلایا ہوتا
جانِ جہاں، تم جہاں رہے
جانِ جہاں، تم جہاں رہے

اتنے دن تم کہاں رہے؟

رہتا ہے جب تک ساتھ ہمارا
جھوم اٹھتا ہے جیون یہ سارا
ہوتے ہو جب آنکھ سے اوجھل
ڈستا ہے ایک ایک نظارہ

جب تک تم کو دیکھ نہ پاؤں
سونا سونا سماں رہے
سونا سونا سماں رہے

اتنے دن تم کہاں رہے؟

بہت دنوں کے بعد ملے ہو

اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟
اتنے دن تم کہاں رہے؟



Credits
Writer(s): Mehnaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link