Main Mar Gaee Re

تن سے گزر کے من میں اتر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے

تن سے گزر کے من میں اتر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے

تُو نے آ کر نظروں سے جب، سیّاں، پریت جتائی
اپنے من کی دھڑکن سن کر میں خود ہی گھبرائی
ڈھلکے میرے سر سے چنریا، ہائے
ڈھلکے میرے سر سے چنریا، میں کچھ بول نہ پائی

ایک بجلی سی من پہ گر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے

تن سے گزر کے من میں اتر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے، ہو، ہو، ہو

رنگ برنگے پھول کھلے ہیں جیون کی بگین میں
پیار ملا تو لہروں جیسی ہلچل جاگی من میں
دیکھوں تجھے یا نین جھکاؤں، ہائے
دیکھوں تجھے یا نین جھکاؤں، پڑ گئی میں الجھن میں

لاج کے مارے میں تو ڈر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے

تن سے گزر کے من میں اتر گئی
تیری نظر کیا جادو کر گئی
ہائے، میں مر گئی، اوئی، میں مر گئی
ہائے، میں مر گئی رے، ہو، ہو، ہو



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link