Do Chahne Walon Ko

دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟
دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟
یہ ظلم محبت کا خدا کیسے کرے گا؟

دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟
یہ ظلم محبت کا خدا کیسے کرے گا؟
دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟

اک دن بھی اگر پھول کو مل پائے نہ شبنم
اک دن بھی اگر پھول کو مل پائے نہ شبنم
دنیا میں بہاروں کا کبھی آئے نہ موسم
دنیا میں بہاروں کا کبھی آئے نہ موسم

ساون سے الگ کوئی گھٹا کیسے کرے گا؟

دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟

دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟
یہ ظلم محبت کا خدا کیسے کرے گا؟
دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟

لہریں نہ اگر جھومیں تو دریا نہیں بہتا
لہریں نہ اگر جھومیں تو دریا نہیں بہتا
سورج بھی تو کرنوں کی جدائی نہیں سہتا
سورج بھی تو کرنوں کی جدائی نہیں سہتا

اس پیار کا حق کوئی ادا کیسے کرے گا

دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟
یہ ظلم محبت کا خدا کیسے کرے گا؟
دو چاہنے والوں کو جدا کیسے کرے گا؟



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Riaz-ur-rehman Saghar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link