Rim Jhim Ki Barsaat Hai (From "Beti")

ہائے، رم جھم کی برسات ہے
اور جاگے ہوئے جذبات ہیں
ایسے حسین موسم میں
کچھ اور قریب آؤ نا

رم جھم کی برسات ہے
اور جاگے ہوئے جذبات ہیں

رم جھم کی برسات ہے
اور جاگے ہوئے جذبات ہیں
حسن کی گرمی، پیار کی نرمی
دونوں اب اک ساتھ ہیں

رم جھم کی برسات ہے
اور جاگے ہوئے جذبات ہیں
حسن کی گرمی، پیار کی نرمی
دونوں اب اک ساتھ ہیں
رم جھم کی برسات ہے

رت ہے بڑی مستانی
دیکھو، بھیگ نہ جائے جوانی

رت ہے بڑی مستانی
دیکھو، بھیگ نہ جائے جوانی
کہیں آگ لگا دے نہ پانی، ہائے

ہوش نہیں ہے دل کا

ہوش نہیں ہے دل کا
اب ایسے ہی کچھ حالات ہیں
حسن کی گرمی، پیار کی نرمی
دونوں اب اک ساتھ ہیں
رم جھم کی برسات ہے

آنکھوں میں ہیں شرارے
لگے جلنے ہونٹ کنوارے
آنکھوں میں ہیں شرارے
لگے جلنے ہونٹ کنوارے
کچھ سمجھو، خدارا، اشارے، ہائے

دل ہے پیار کا پیاسا

دل ہے پیار کا پیاسا
اور بھیگے ہوئے دن رات ہیں
حسن کی گرمی، پیار کی نرمی
دونوں اب اک ساتھ ہیں

رم جھم کی برسات ہے
اور جاگے ہوئے جذبات ہیں
حسن کی گرمی، پیار کی نرمی
دونوں اب اک ساتھ ہیں
رم جھم کی برسات ہے



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link