In Matwali Aankhon Men (From "Aansoo Aur Sholey")

ان متوالی آنکھوں میں
ان کالی کالی آنکھوں میں

کجرا...
کجرا لگانا چھوڑ دو
کجرا لگانا چھوڑ دو
دن رات میں ڈھل جائے گا
کجرا لگانا چھوڑ دو

ہائے، موسم کا دل جل جائے گا
گجرا...
گجرا سجانا چھوڑ دو

گجرے کی کلیاں بھی، دیکھو، جواں ہیں
تم پہ نہ اپنی جوانی لٹا دیں

گجرے کی کلیاں بھی، دیکھو، جواں ہیں
تم پہ نہ اپنی جوانی لٹا دیں
جس کی مہک ساری گلشن میں جائے
ایسی نہ زلفوں میں خوشبو جگا دیں

زلفیں...
زلفیں بنانا چھوڑ دو
ساون کا رخ بدل جائے گا
گجرا سجانا چھوڑ دو

سینے میں یہ الجھی الجھی سی سانسیں
آنکھوں میں یہ بہکے بہکے فسانے

سینے میں یہ الجھی الجھی سی سانسیں
آنکھوں میں یہ بہکے بہکے فسانے
میرے تو کہنے میں یہ دل نہیں ہے
تم ہاتھ سینے پہ رکھ دو تو مانے

پلکیں...
پلکیں جھکانا چھوڑ دو
ہائے، ورنہ یہ دم نکل جائے گا
کجرا لگانا چھوڑ دو

دن رات میں ڈھل جائے گا
کجرا لگانا چھوڑ دو
گجرا سجانا چھوڑ دو



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli, Boby
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link