Tera Kya Hoga
تیرا کیا ہوگا؟
تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟
تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟
تیرا کیا ہوگا؟
اے غمِ دوست...
اے غمِ دوست کوئی اور سزا دے مجھ کو
تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟
تیرا کیا ہوگا؟
تیرنا سیکھ لیا...
تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں
تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں
اب کوئی موج...
اب کوئی موج کنارے سے لگا دے مجھ کو
تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟
تیرا کیا ہوگا؟
تیرے دل میں ہے جگہ میری...
تیرے دل میں ہے جگہ میری تو پامال نہ کر
تیرے دل میں ہے جگہ میری تو پامال نہ کر
اور پتھر ہوں تو...
اور پتھر ہوں تو رستے سے ہٹا دے مجھ کو

Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Yousuf Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.