Tujhey Pyar Ki Qasam

تجھے پیار کی قسم ہے
میرا پیار بن کے آ جا
میری بے قراریوں کا
تُو قرار بن کے آ جا
تجھے پیار کی قسم ہے

تیرے انتظار میں ہیں
ابھی شام کے نظارے
ابھی شام کے نظارے

کوئی کیوں مجھے صدا دے؟
کوئی کیوں مجھے پکارے؟
کوئی کیوں مجھے پکارے؟

میری زندگی خزاں ہے
تُو بہار بن کے آ جا
تجھے پیار کی قسم ہے

میرا دل دھڑک رہا ہے
میرے دل سے یوں نہ کھیلو
میرے دل سے یوں نہ کھیلو

تمھیں واسطہ وفا کا
میرا پیار مجھ سے لے لو
میرا پیار مجھ سے لے لو

تیری جیت ہو چکی ہے
میری ہار بن کے آ جا
میری بے قراریوں کا
تُو قرار بن کے آ جا

تجھے پیار کی قسم ہے



Credits
Writer(s): Karim Shahabuddin, Suroor Barabankvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link