Aa Haal Dekh Le Mera (From " Lakhte Jigar ")

آ، حال دیکھ لے میرا
کہ دل میں پیار بسا کر تیرا
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

آ، حال دیکھ لے میرا
کہ دل میں پیار بسا کر تیرا
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

پلکوں کے بند ٹوٹ گئے ہیں، دل کے پھوٹے چھالے
میرے دل کے پھوٹے چھالے
پلکوں کے بند ٹوٹ گئے ہیں، دل کے پھوٹے چھالے
میرے دل کے پھوٹے چھالے
آج ہوئے بیگانے مجھ کو اپنا کہنے والے

میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

آ، حال دیکھ لے میرا
کہ دل میں پیار بسا کر تیرا
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

پھر اک چوٹ جگر نے کھائی، پیار کا دامن چھوٹا
مجھ سے پیار کا دامن چھوٹا
پھر اک چوٹ جگر نے کھائی، پیار کا دامن چھوٹا
مجھ سے پیار کا دامن چھوٹا
میرے دل کے ارمانوں کا آج سہارا ٹوٹا

میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

آ، حال دیکھ لے میرا
کہ دل میں پیار بسا کر تیرا
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

غم ہی غم چھائے ہیں، روٹھیں خوشیوں کی باراتیں
روٹھیں خوشیوں کی باراتیں
غم ہی غم چھائے ہیں، روٹھیں خوشیوں کی باراتیں
روٹھیں خوشیوں کی باراتیں
جانے اب کیسے دن آئیں، کیسی آئیں راتیں

میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی

آ، حال دیکھ لے میرا
کہ دل میں پیار بسا کر تیرا
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی
او، میں برباد ہوئی



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link