Qadmon Mein Tere Main Ne Ye Dil (From "Naam Mera Badnam")

قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا
قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا
میرے سپنوں کو تُو نے سہاگن بنایا، پیا
میں نے تن من اپنا تیرے حوالے کیا

قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا
میرے سپنوں کو تُو نے سہاگن بنایا، پیا
قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا

ایک ہیں تیری میری راہیں، ایک ہی اپنی منزل ہے
ایک ہیں تیری میری راہیں، ایک ہی اپنی منزل ہے
وقت جو گزرے ان بانہوں میں اس جیون کا حاصل ہے
اس جیون کا حاصل ہے

میں ہی دیکھوں تجھے اور کوئی نہ دیکھے، پیا

قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا
او پیا، او پیا

دلہن بنوں گی، سیج سجے گی، میں نے کبھی یہ سوچا تھا
دلہن بنوں گی، سیج سجے گی، میں نے کبھی یہ سوچا تھا
اور خدا سے اب کیا مانگوں، مل گیا جو کچھ مانگا تھا
مل گیا جو کچھ مانگا تھا

اب نہ ہونا جدا مجھ کو اپنا بنا کے، پیا

قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا
میرے سپنوں کو تُو نے سہاگن بنایا، پیا
میں نے تن من اپنا تیرے حوالے کیا
قدموں میں تیرے میں نے یہ دل رکھ دیا



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link