Saanso Mein

سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم

تیرے عشق میں، تیرے عشق میں، تیرے عشق میں پاگل ہم

تیری ہی یادوں میں، تیرے ہی خوابوں میں
میں کھویا رہتا ہوں اب رات دن

تیری ہی یادوں میں، تیرے ہی خوابوں میں
میں کھویا رہتا ہوں اب رات دن
کیسے کہوں کیسی لگی لگی ایسی
ممکن نہیں جینا اب تیرے بن

دھڑکنوں میں، میری دھڑکنوں میں تیری چاہت کی سرگم
سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم

صحروں میں، صحرا میں، گلشن میں، گلشن میں
تیرا ہی چرچا ہے شام و سحر

صحروں میں، صحرا میں، گلشن میں، گلشن میں
تیرا ہی چرچا ہے شام و سحر
ذروں میں، تاروں میں، سارے نظاروں میں
تیرا ہی جلوہ آئے نظر

مدہوشیوں میں تیری ڈوبا ہے ڈوبا ہر موسم
سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم
سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم
تیرے عشق میں، تیرے عشق میں، تیرے عشق میں پاگل ہم
سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم

سانسوں میں بج رہی ہے پل پل تیری دُھن، صنم

Credits
Writer(s): Abrar Ul Haq, Sohail Abbas
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link