Sham Ho Rahi

شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں

شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں

اِتنے حسیں تھے وہ دن جو ساتھ میرے تھیں تم
کتنی اداس راتیں ہیں، کتنے تنہا یہ دن

اب یادیں ہیں بیتی باتوں کی میرے پاس

شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں

جنگل کے درمیاں راستوں پہ، سجنی، ہم تم
یاد آ رہی ہے ساون کی دھوپ چھاؤں میں گم

اب یادیں ہیں بیتے ساون کی میرے پاس

شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں

تجھ بن رہا نہ جائے، گزر نہ پائےجیون
کالج کے دن قیامت سی بن گئے ہیں، صنم

سب جھوٹے ہیں، سپنے روٹھے ہیں تیرے بعد

شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں
تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں

تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں



Credits
Writer(s): Abrar Ul Haque
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link