Sagar Roye Lehrein Shor Machaein (From "Koyal")

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...

لِپٹ لِپٹ کے لہر یہ جھومے
بڑھ بڑھ کے ساحل کو چومے

ہم دکھیارے تھام کے دل رہ جائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...

جب ہرجائی بھونرے آ کے
کلی کلی کو پیار جتا کے

مست بنا کے دور کہیں اُڑ جائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link