Kabhi Tum Bhi Ham Se Thay Aashna

کبھی تم بھی ہم سے تھے آشنا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کبھی تم کو ہم سے بھی پیار تھا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کرو یاد خواب سا وہ سماں
میرے پاس بیٹھے تھے تم یہاں
کرو یاد خواب سا وہ سماں
میرے پاس بیٹھے تھے تم یہاں
لیا ہاتھ میرا جو ہاتھ میں
گئیں ٹوٹ کانچ کی چوڑیاں

تو گلے سے مجھ کو لگا لیا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ ملن کی رات جو کٹ گئی
وہ خوشی جو آ کے پلٹ گئی
وہ ملن کی رات جو کٹ گئی
وہ خوشی جو آ کے پلٹ گئی
کبھی تم نے پیار سے چھو لیا
کبھی لاج سے میں سمٹ گئی

مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کبھی تم بھی ہم سے تھے آشنا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link