Surah Al Assr

"بِسْمِ ٱللّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ"
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

"وَالۡعَصْرِ"
عصر کی قسم
"اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ"
کہ انسان نقصان میں ہے
"اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصّالِحاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ"
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
اور آپس میں حق بات کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے



Credits
Writer(s): Qari Syed Sadaqat Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link