Jago

جب راتوں میں تجھے نیند نہ آئے
اور جب لوگوں میں تیرا دل گھبرائے

تو تم خود ہی سے پوچھو
کیوں میرے رستے ہیں الجھے
تم اُن پر دیکھو تو چل کے

جاگو، اٹھو، دیکھو سب ہیں تمھارے (جاگو)
سب ہی پکاریں (جاگو)
جاگو، اٹھو، دیکھو سمجھو یہ اشارے (جاگو)
دن ہیں تمھارے (جاگو)

جب میلوں سے تُو اکتا جائے
اور جب خاموشی شور مچائے

تو تم خود ہی سے پوچھو
کیا ہو تم، خود ہی سوچو
ہاتھوں سے دنیا اٹھا دو

جاگو، اٹھو، دیکھو سب ہیں تمھارے (جاگو)
سب ہی پکاریں (جاگو)
جاگو، اٹھو، دیکھو سمجھو یہ اشارے (جاگو)
دن ہیں تمھارے (جاگو)

اک تارا آسماں پر
روشن، روشن، روشن
تم تارا ہو زمیں پر
روشن، روشن، روشن

جاگو، اٹھو، دیکھو سب ہیں تمھارے (جاگو)
سب ہی پکاریں (جاگو)
جاگو، اٹھو، دیکھو سمجھو یہ اشارے (جاگو)
دن ہیں تمھارے (جاگو)

جاگو، اٹھو، دیکھو سب ہیں تمھارے (جاگو)
سب ہی پکاریں (جاگو)
جاگو، اٹھو، دیکھو سمجھو یہ اشارے (جاگو)
دن ہیں تمھارے (جاگو)



Credits
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link