Chanda kahan guzari

چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں؟

جھوٹے تھے سب وعدے تیرے
جھوٹی تھی سب چاہ تیری

جھوٹے تھے سب وعدے تیرے
جھوٹی تھی سب چاہ تیری
ساری رات میں پاگل بن کے
تکتی رہی ہوں راہ تیری

چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں؟

اک پل میں نے پلک نہ جھپکی
رات گزاری آنکھوں میں

اک پل میں نے پلک نہ جھپکی
رات گزاری آنکھوں میں
مہکی رہی تیرے پیار کی خوشبو
آتی جاتی سانسوں میں

چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں؟

تو کیا جانے، تجھ بن میں نے
کیسے وقت بتایا ہے

تو کیا جانے، تجھ بن میں نے
کیسے وقت بتایا ہے
اپنے ہی سائے سے میں نے
تیرا دھوکا کھایا ہے

چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں گزاری رات رے؟
یاد آئی تیری ہر بات رے
چندا، کہاں؟



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, Kaleem Usmani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link