Aik Aur Aik Do Ne Banaya

ایک اور ایک نے دو ہے بنایا
گھڑی نے، دیکھو، دو ہے بجایا
گیت کی دُھن پہ، یاروں، اُس کی
دو ٹانگوں نے خوب نچایا

ایک اور ایک نے دو ہے بنایا
گھڑی نے، دیکھو، دو ہے بجایا
گیت کی دُھن پہ، یاروں، اُس کی
دو ٹانگوں نے خوب نچایا

دیکھ کے اَبّا کے غصے کو
دو آنکھوں نے راز چُھپایا
Coat پہ اپنے، بچوں، اُس کے
دو ہاتھوں نے button لگایا

اپنے دو کانوں سے اُس نے
سب کو سنا اور سب سمجھایا
میں بھی کھیلا، کودا، گایا
میری سمجھ میں کچھ نہ آیا



Credits
Writer(s): Khalid Mehmood, G. A. Pancham
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link