Badloon Mein Chup Raha Chaand Kyun
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
اپنے حسن کی ضیا سے پوچھ لو
چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں؟
اپنی ہی کسی ادا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
میری حسرتوں پہ بے خودی سی چھا گئی
تم کو دیکھ کر نگاہ لڑ کھڑا گئی
ہو رہا ہوں میں نشے میں چور کیوں؟
جھومتی ہوئی فضا سے پوچھ لو
ہو رہا ہے بے پیے سُرور کیوں؟
میری زلف کی گھٹا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے
آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے
جھومتا ہے میرا انگ انگ کیوں؟
اپنی روح کی صدا سے پوچھ لو
بج رہے ہیں دل میں جل ترنگ کیوں؟
گیت چھیڑتی ہوا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
او صنم، تمھارے حسن کی مجھے قسم
یوں ملیں کہ عمر بھر جدا نہ ہوں گے ہم
دل کو دل سے ہو گئی ہے راہ کیوں؟
اپنی اور میری وفا سے پوچھ لو
ہو رہا ہے یہ حسیں گناہ کیوں؟
مجھ سے یا میرے خدا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
اپنے حسن کی ضیا سے پوچھ لو
چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں؟
اپنی ہی کسی ادا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
میری حسرتوں پہ بے خودی سی چھا گئی
تم کو دیکھ کر نگاہ لڑ کھڑا گئی
ہو رہا ہوں میں نشے میں چور کیوں؟
جھومتی ہوئی فضا سے پوچھ لو
ہو رہا ہے بے پیے سُرور کیوں؟
میری زلف کی گھٹا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے
آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے
جھومتا ہے میرا انگ انگ کیوں؟
اپنی روح کی صدا سے پوچھ لو
بج رہے ہیں دل میں جل ترنگ کیوں؟
گیت چھیڑتی ہوا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
او صنم، تمھارے حسن کی مجھے قسم
یوں ملیں کہ عمر بھر جدا نہ ہوں گے ہم
دل کو دل سے ہو گئی ہے راہ کیوں؟
اپنی اور میری وفا سے پوچھ لو
ہو رہا ہے یہ حسیں گناہ کیوں؟
مجھ سے یا میرے خدا سے پوچھ لو
بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں؟
Credits
Writer(s): Khalid Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.