Kabhi Ham Ko Hansata Hai (From "Hangama")

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے

خدا بندوں کو غم دے کر
خدا بندوں کو غم دے کر
جہاں میں آزماتا ہے

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے

دل تمھارا جو کوئی دکھائے
کوئی شکوہ لبوں پہ نہ آئے
دل تمھارا جو کوئی دکھائے
کوئی شکوہ لبوں پہ نہ آئے

مشکلوں سے نہ تم ہار جانا
وقت آئے گا ایک دن سہانا

اندھیری رات کے پیچھے
اندھیری رات کے پیچھے
اجالا مسکراتا ہے

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے

رکھنا پلکوں میں آنسو چھپا کے
سہنا ہر درد کو مسکرا کے
رکھنا پلکوں میں آنسو چھپا کے
سہنا ہر درد کو مسکرا کے

ساتھ تیرے ہیں میری دعائیں
غم کبھی نہ تیرے پاس آئیں

پکارو اس کو مشکل میں
پکارو اس کو مشکل میں
جو سب کے کام آتا ہے

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے

خدا بندوں کو غم دے کر
خدا بندوں کو غم دے کر
جہاں میں آزماتا ہے

کبھی ہم کو ہنساتا ہے
کبھی ہم کو رلاتا ہے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf, M. Arshad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link